❞ كتاب المُنجد عربی اُردو ❝  ⏤ لوئیس معلوف

المنجد عربي - أردو: يقول مولانا أبو بكر قدوسي ، القائم بأعمال مكتب القدسية: بينما تم حذف عدد كبير من كلمات المنجد وسميت بمصباح الأغاط. أردنا نشر المنجد في شكله الأصلي مع الترجمة ، لذلك قمنا بتضمين هذه الكلمات المحذوفة في مصباح الأغاط بإعادة ترجمتها أثناء إزالة الإضافات. وهكذا يتم استكمال المنجد في شكله الأصلي. أكملت جامعة مولانا عبد الستار فاضل رياض هذه المهمة الصعبة بإجتهاد وإخلاص كبيرين. بالإضافة إلى ذلك ، فإن الإصدار الأخير من "المنجد" يتضمن أيضًا ترجمة للكلمات العربية الحديثة ، مما يضاعف أهمية هذه النسخة. بالإضافة إلى ذلك ، تم توفير ترجمة موجزة وشاملة للتعابير والأمثال اليومية من قبل العرب. تحذير: تم طباعة هذا القاموس من دار الأشعات كراتشي مع إضافات إضافية ، والتي تنص بوضوح على أن الأيديولوجية المسيحية التي تم ترسيخها في تعريف الإسلام تم تصحيح المصطلحات.

المُنجِد عربی۔اُردو : مولانا ابوبکر قدوسی نگراں مکتبہ قدوسیہ کہتے ہیں کہ: مولانا ابوالفضل بلیاویؒ نے جب مصباح اللغات مرتّب کی تو اس کی بنیاد در اصل المنجِد ہی تھی، مولانا ابوالفضل نے المنجد کو سامنے رکھتے ہوئے اس میں بعض اضافے کردئے تھے۔ جب کہ کثیر تعداد میں المنجد کے الفاظ حذف کردئے تھے اور اس کو مصباح اللغات کا نام دیا تھا۔ ہماری خواہش تھی کہ المنجد کو اس کی اصل حالت میں ترجمہ کے ساتھ شائع کیا جائے چنانچہ ہم نے مصباح اللغات میں ان حذف شدہ الفاظ کو نئے سرے سے ترجمہ کروا کر شامل کردیا ہے جب کہ ان کے اضافہ جات کو خارج کردیا ہے۔ یوں المنجد اپنی اصلی شکل میں مکمل ہوگئی ہے۔ مولانا عبد الستار فاضل ریاض یونیورسٹی نے اس مشکل کام کو بہت محنت اورخلوص سے پایہ تکمیل پہنچایا۔ علاوہ ازیں المنجد کے آخری ایڈیشن میں جدید عربی کے جو الفاظ ہیں، ان کا ترجمہ بھی شامل کردیا گیا ہے، جو اس نسخے کی اہمیت کو دوچند کردیا ہے۔ اس کے علاوہ اہل عرب کے ہاں روز مرّہ کے محاورے اور ضرب الامثال کا مختصر اور جامع ترجمہ بھی دیا گیا ہے’’ تنبیہ: یہ لغت دارالاشاعت کراچی سے بھی مزید اضافات کے ساتھ طبع ہوچکی ہے جس میں اس بات کی صراحت ہے کہ مؤلف پادری نے اسلامی مصطلحات کی تعریف میں جو عیسائی نظریات ٹھوس دئے تھے انکا ازالہ کردیا گیا ہےْ لوئیس معلوف - ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ المُنجد عربی اُردو ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
المُنجد عربی اُردو

المنجد عربي - أردو: يقول مولانا أبو بكر قدوسي ، القائم بأعمال مكتب القدسية: بينما تم حذف عدد كبير من كلمات المنجد وسميت بمصباح الأغاط. أردنا نشر المنجد في شكله الأصلي مع الترجمة ، لذلك قمنا بتضمين هذه الكلمات المحذوفة في مصباح الأغاط بإعادة ترجمتها أثناء إزالة الإضافات. وهكذا يتم استكمال المنجد في شكله الأصلي. أكملت جامعة مولانا عبد الستار فاضل رياض هذه المهمة الصعبة بإجتهاد وإخلاص كبيرين. بالإضافة إلى ذلك ، فإن الإصدار الأخير من "المنجد" يتضمن أيضًا ترجمة للكلمات العربية الحديثة ، مما يضاعف أهمية هذه النسخة. بالإضافة إلى ذلك ، تم توفير ترجمة موجزة وشاملة للتعابير والأمثال اليومية من قبل العرب. تحذير: تم طباعة هذا القاموس من دار الأشعات كراتشي مع إضافات إضافية ، والتي تنص بوضوح على أن الأيديولوجية المسيحية التي تم ترسيخها في تعريف الإسلام تم تصحيح المصطلحات.

المُنجِد عربی۔اُردو : مولانا ابوبکر قدوسی نگراں مکتبہ قدوسیہ کہتے ہیں کہ: مولانا ابوالفضل بلیاویؒ نے جب مصباح اللغات مرتّب کی تو اس کی بنیاد در اصل المنجِد ہی تھی، مولانا ابوالفضل نے المنجد کو سامنے رکھتے ہوئے اس میں بعض اضافے کردئے تھے۔ جب کہ کثیر تعداد میں المنجد کے الفاظ حذف کردئے تھے اور اس کو مصباح اللغات کا نام دیا تھا۔ ہماری خواہش تھی کہ المنجد کو اس کی اصل حالت میں ترجمہ کے ساتھ شائع کیا جائے چنانچہ ہم نے مصباح اللغات میں ان حذف شدہ الفاظ کو نئے سرے سے ترجمہ کروا کر شامل کردیا ہے جب کہ ان کے اضافہ جات کو خارج کردیا ہے۔ یوں المنجد اپنی اصلی شکل میں مکمل ہوگئی ہے۔ مولانا عبد الستار فاضل ریاض یونیورسٹی نے اس مشکل کام کو بہت محنت اورخلوص سے پایہ تکمیل پہنچایا۔ علاوہ ازیں المنجد کے آخری ایڈیشن میں جدید عربی کے جو الفاظ ہیں، ان کا ترجمہ بھی شامل کردیا گیا ہے، جو اس نسخے کی اہمیت کو دوچند کردیا ہے۔ اس کے علاوہ اہل عرب کے ہاں روز مرّہ کے محاورے اور ضرب الامثال کا مختصر اور جامع ترجمہ بھی دیا گیا ہے’’ تنبیہ: یہ لغت دارالاشاعت کراچی سے بھی مزید اضافات کے ساتھ طبع ہوچکی ہے جس میں اس بات کی صراحت ہے کہ مؤلف پادری نے اسلامی مصطلحات کی تعریف میں جو عیسائی نظریات ٹھوس دئے تھے انکا ازالہ کردیا گیا ہےْ
.
المزيد..

تعليقات القرّاء:

 نبذه عن الكتاب:

معنى الاسلام
ما هو الاسلام
ما هو الاسلام الصحيح
شرح تعريف الاسلام
معلومات عن الاسلام
بحث عن الدين الاسلامي
تعريف الاسلام للاطفال
موقع الاسلام

مفهوم الدين pdf
معنى الدين
الدين الاسلامي
ما هو الدين الحقيقي في العالم
المعتقدات الدينية الاسلامية
الدين المال
تعريف الدين الحق
بحث عن الدين

حجم الكتاب عند التحميل : 21 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة المُنجد عربی اُردو

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل المُنجد عربی اُردو
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
لوئیس معلوف - LOEیS MALOF

كتب لوئیس معلوف ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ المُنجد عربی اُردو ❝ ❱. المزيد..

كتب لوئیس معلوف