❞ كتاب حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو ❝  ⏤ عبد الرحمن رافت پاشا

❞ كتاب حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو ❝ ⏤ عبد الرحمن رافت پاشا

نبذه عن الكتاب:

حیاتِ تابعین کے درخشاں پہلو : پیش نظر کتاب میں آغوش صحابہ میں تعلیم و تربیت پانے والے عظیم المرتبت تابعین کی قابل رشک زندگی کے حیرت انگیز واقعات کی دلنشیں جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ اور ہر تابعی کے تذکرے کے بعد ان مستند کتابوں کے حوالہ جات بھی درج کردئے گئے ہیں جن سے یہ واقعات اخذ کئے گئے ہیں۔ یہ کتاب عربی زبان میں تفسیر وادب کے معروف سکالر ڈاکٹر عبدالرحمن رافت باشا مرحوم کی قلمی کاوش کا نتیجہ ہے، جس نے ادبی اور علمی حلقوں میں تہلکہ مچادیا
یہ کتاب پھول کی پتی اور ہیرے کے جگر کا آ میختہ ہے، اس میں دارورَسن کے نوحے بھی ہیں اور لطف وعنایات کے زمزمے بھی ، اس میں حجاج بن یوسف کے ظلم و جور اور عمر بن عبد العزیز کے عدل وانصاف ، خلفائے بنو امیہ کے شاہانہ ٹھا ٹھ باٹھ ، اور شاگردان صحابہؓ کی درویشانہ طرزِ معاشرت کی دلپذیر جھلک دکھائی گئی ہے۔ اس عربی ادب اور سیرت نگاری کے شاہکار کو بعض عرب ممالک کے تعلیمی اداروں میں شامل نصاب کرلیا گیا ہے ، تاکہ ان ادارو ں میں تعلیم حاصل کرنے والا ہر نوجوان اپنی عظمتِ رفتہ کے نقوش کا بچشم خود مشاہدہ کر سکے۔ اس اثر انگیز انقلابی کتاب کو رواں دواں اور سلیس اردو زبان کے قالَب میں ڈھالنے کی سعادت محترم محمو د احمد غضنفر کے نصیب میں آئی ہے جنہوں نے عربی ادب کی چاشنی ،لطافت اور شیرینی کی جھلک اردو میں بھی باقی رکھنے کی حتی المقدور کوشش کی ہے۔ دعا ہے کہ ان خرقہ پوش عظیم المرتبت ہستیوں کی قابل رشک سیرت کا مطالعہ ہمارے دلوں کے لیے رقت انگیز ثابت ہو اور ہمیں انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے زندگی کے کٹھن مراحل طے کرنے کی توفیق ارزانی میسّر ہو۔ عبد الرحمن رافت پاشا - ❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ حیات صحابہ کے درخشاں پہلو ❝ ❞ حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو ❝ ❱
من إسلامية متنوعة كتب إسلامية متنوعة - مكتبة كتب إسلامية.

نُبذة عن الكتاب:
حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو

نبذه عن الكتاب:

حیاتِ تابعین کے درخشاں پہلو : پیش نظر کتاب میں آغوش صحابہ میں تعلیم و تربیت پانے والے عظیم المرتبت تابعین کی قابل رشک زندگی کے حیرت انگیز واقعات کی دلنشیں جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ اور ہر تابعی کے تذکرے کے بعد ان مستند کتابوں کے حوالہ جات بھی درج کردئے گئے ہیں جن سے یہ واقعات اخذ کئے گئے ہیں۔ یہ کتاب عربی زبان میں تفسیر وادب کے معروف سکالر ڈاکٹر عبدالرحمن رافت باشا مرحوم کی قلمی کاوش کا نتیجہ ہے، جس نے ادبی اور علمی حلقوں میں تہلکہ مچادیا
یہ کتاب پھول کی پتی اور ہیرے کے جگر کا آ میختہ ہے، اس میں دارورَسن کے نوحے بھی ہیں اور لطف وعنایات کے زمزمے بھی ، اس میں حجاج بن یوسف کے ظلم و جور اور عمر بن عبد العزیز کے عدل وانصاف ، خلفائے بنو امیہ کے شاہانہ ٹھا ٹھ باٹھ ، اور شاگردان صحابہؓ کی درویشانہ طرزِ معاشرت کی دلپذیر جھلک دکھائی گئی ہے۔ اس عربی ادب اور سیرت نگاری کے شاہکار کو بعض عرب ممالک کے تعلیمی اداروں میں شامل نصاب کرلیا گیا ہے ، تاکہ ان ادارو ں میں تعلیم حاصل کرنے والا ہر نوجوان اپنی عظمتِ رفتہ کے نقوش کا بچشم خود مشاہدہ کر سکے۔ اس اثر انگیز انقلابی کتاب کو رواں دواں اور سلیس اردو زبان کے قالَب میں ڈھالنے کی سعادت محترم محمو د احمد غضنفر کے نصیب میں آئی ہے جنہوں نے عربی ادب کی چاشنی ،لطافت اور شیرینی کی جھلک اردو میں بھی باقی رکھنے کی حتی المقدور کوشش کی ہے۔ دعا ہے کہ ان خرقہ پوش عظیم المرتبت ہستیوں کی قابل رشک سیرت کا مطالعہ ہمارے دلوں کے لیے رقت انگیز ثابت ہو اور ہمیں انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے زندگی کے کٹھن مراحل طے کرنے کی توفیق ارزانی میسّر ہو۔
.
المزيد..

تعليقات القرّاء:

معنى الاسلام
ما هو الاسلام
ما هو الاسلام الصحيح
شرح تعريف الاسلام
معلومات عن الاسلام
بحث عن الدين الاسلامي
تعريف الاسلام للاطفال
موقع الاسلام

مفهوم الدين pdf
معنى الدين
الدين الاسلامي
ما هو الدين الحقيقي في العالم
المعتقدات الدينية الاسلامية
الدين المال
تعريف الدين الحق
بحث عن الدين

حجم الكتاب عند التحميل : 8.3 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
عبد الرحمن رافت پاشا - ABD ALRHMN RAFT پASHA

كتب عبد الرحمن رافت پاشا ❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ حیات صحابہ کے درخشاں پہلو ❝ ❞ حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو ❝ ❱. المزيد..

كتب عبد الرحمن رافت پاشا
كورسات مجانيةخدماتOnline يوتيوب زخرفة أسامي و أسماء و حروف..معاني الأسماءFacebook Text Artكتب قصص و رواياتكتب التاريخكتابة على تورتة الخطوبةالطب النبويشخصيات هامة مشهورةأسمك عالتورتهالتنمية البشريةكتب الأدبمعنى اسممعاني الأسماءزخرفة الأسماءكتب السياسة والقانونحكم قصيرةتورتة عيد الميلادكتب القانون والعلوم السياسيةكتب تعلم اللغاتاصنع بنفسكحكمةالمساعدة بالعربيكتابة على تورتة الزفافبرمجة المواقعكتب للأطفال مكتبة الطفلكورسات اونلاينحروف توبيكات مزخرفة بالعربيالقرآن الكريمكتابة على تورتة مناسبات وأعيادزخرفة توبيكاتكتب الطبخ و المطبخ و الديكوركتب الروايات والقصصالكتب العامةالكتابة عالصوركتب اسلاميةSwitzerland United Kingdom United States of Americaقراءة و تحميل الكتب