❞ كتاب سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❝  ⏤ محمد نافع

❞ كتاب سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❝ ⏤ محمد نافع

حضرت مولانا صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اس بات کی خصوصی توفیق عطا فرمائی ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد تالیفات کے ذریعے سے حضرات صحابہ کرام کے حقیقی سیرت و کردار کو مستحکم علمی اور تاریخی دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ جن انصاف نا آشنا حلقوں نے ان حضرات پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کیے ہیں ان کا شافی اور اطمینان بخش جواب دیا ہے اور حضرات صحابہ کرام کے درمیان جو علمی اور سیاسی اختلافات پیش آئے، ان کے حقیقی اسباب کی دلنشیں وضاحت فرمائی۔ حضرت معاویہ ان صحابہ کرام میں سے ہیں جن کے خلاف اعتراضات و مطاعن کے ترکش سے کوئی تیر بچا کر نہیں رکھا گیا۔ زیر تبصرہ کتاب سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ میں حضرت مولانا صاحب نے ان کی سیرت کے حقیقی روشن پہلوؤں کو مضبوط دلائل کے ساتھ اجاگر کیا ہے۔ پہلی جلد کے پہلے حصے میں حضرت معاویہ کے سوانح، عہد رسالت میں ان کے منصب و مقام اور کارنامے اور ان کے مناقب کی احادیث کو پوری تحقیق کے ساتھ بیان کیا ہے۔ دوسرے حصے میں حضرات خلفائے ثلاثہ کے عہد مبارک میں حضرت معاویہ کی خدمات اور دیگر کارناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرے حصے میں حضرت عثمان کی شہادت کے بعد کے واقعات زیر بحث لائے گئےہیں۔ چوتھے اور آخری حصے میں فاضل مؤلف نے حضرت معاویہ کے عہد خلافت کے کارناموں، فتوحات، ان کے قائم کیے ہوئے انتظامی ڈھانچے، ان کی رفاہی اور ترقیاتی خدمات، ان کی علمی کاوشوں، ان کے مکارم اخلاق اور اہل بیت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر ہے۔ آخر میں رسول اقدسﷺ کے ساتھ ان کے محبت کے مظاہر اور ان کے بارے میں اکابر امت کی آراء نہایت تفصیل اور استقصا کے ساتھ پیش کی ہیں۔ کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روافض و خوارج کے بے بنیاد اعتراضات اور پروپیگنڈے سے بچنے کے لیے اس کتاب کا ہر ایمان والے شخص کے گھر میں ہونا ضروری ہے ع۔م .

لقد وهب الله حضرة مولانا صاحب قدرة خاصة أنه أوضح الشخصية الحقيقية للصحابة من خلال كتاباته العديدة بحجج علمية وتاريخية قوية. دوائر العدل غير المألوفة أعطت إجابة مقنعة ومرضية للاعتراضات المختلفة التي أثيرت ضدها وشرحت الأسباب الحقيقية للاختلافات العلمية والسياسية التي نشأت بين الصحابة. وحضرة معاوية من الصحابة الذين لم يسلم عليهم أي سهم من فتات الاعتراض والطاعة. في كتاب سيرا أمير معاوية قيد المراجعة ، سلط حضرة مولانا صاحب الضوء على الجوانب الحقيقية المستنيرة لسيرته بحجج قوية. في الجزء الأول من المجلد الأول ، تم وصف سيرة معاوية وموقفه وأعماله في زمن النبي وأحاديث خصومه ببحث كامل. في الجزء الثاني ، يتم تسليط الضوء على الخدمات والأفعال الأخرى لحضرة معاوية في عهد الخلفاء الثلاثة. في الجزء الثالث ، تمت مناقشة الأحداث التي أعقبت استشهاد حضرة عثمان. في الجزء الرابع والأخير يصف المؤلف الكبير منجزات خلافة معاوية ، وفتوحاته ، والهياكل الإدارية التي أقامها ، وخدمات الرفاه والتنمية ، ومساعيه العلمية ، وأخلاقه النبيلة ، وعلاقاته الودية مع أهل البيت. بيت ، مذكور. في النهاية ، يتم عرض تجليات حبه للنبي الكريم وآراء الأمة العظيمة عنه بتفصيل كبير واستفسار. يجب أن يكون هذا الكتاب في بيت كل مؤمن من أجل تجنب اعتراضات ودعاية الرافضة والخوارج التي لا أساس لها على كاتب الوحي حضرة أمير معاوية.
محمد نافع - ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❝ الناشرين : ❞ دار الكتاب لابور ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

2012م - 1445هـ

حضرت مولانا صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اس بات کی خصوصی توفیق عطا فرمائی ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد تالیفات کے ذریعے سے حضرات صحابہ کرام کے حقیقی سیرت و کردار کو مستحکم علمی اور تاریخی دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ جن انصاف نا آشنا حلقوں نے ان حضرات پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کیے ہیں ان کا شافی اور اطمینان بخش جواب دیا ہے اور حضرات صحابہ کرام کے درمیان جو علمی اور سیاسی اختلافات پیش آئے، ان کے حقیقی اسباب کی دلنشیں وضاحت فرمائی۔ حضرت معاویہ ان صحابہ کرام میں سے ہیں جن کے خلاف اعتراضات و مطاعن کے ترکش سے کوئی تیر بچا کر نہیں رکھا گیا۔ زیر تبصرہ کتاب سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ میں حضرت مولانا صاحب نے ان کی سیرت کے حقیقی روشن پہلوؤں کو مضبوط دلائل کے ساتھ اجاگر کیا ہے۔ پہلی جلد کے پہلے حصے میں حضرت معاویہ کے سوانح، عہد رسالت میں ان کے منصب و مقام اور کارنامے اور ان کے مناقب کی احادیث کو پوری تحقیق کے ساتھ بیان کیا ہے۔ دوسرے حصے میں حضرات خلفائے ثلاثہ کے عہد مبارک میں حضرت معاویہ کی خدمات اور دیگر کارناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرے حصے میں حضرت عثمان کی شہادت کے بعد کے واقعات زیر بحث لائے گئےہیں۔ چوتھے اور آخری حصے میں فاضل مؤلف نے حضرت معاویہ کے عہد خلافت کے کارناموں، فتوحات، ان کے قائم کیے ہوئے انتظامی ڈھانچے، ان کی رفاہی اور ترقیاتی خدمات، ان کی علمی کاوشوں، ان کے مکارم اخلاق اور اہل بیت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر ہے۔ آخر میں رسول اقدسﷺ کے ساتھ ان کے محبت کے مظاہر اور ان کے بارے میں اکابر امت کی آراء نہایت تفصیل اور استقصا کے ساتھ پیش کی ہیں۔ کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روافض و خوارج کے بے بنیاد اعتراضات اور پروپیگنڈے سے بچنے کے لیے اس کتاب کا ہر ایمان والے شخص کے گھر میں ہونا ضروری ہے ع۔م .

لقد وهب الله حضرة مولانا صاحب قدرة خاصة أنه أوضح الشخصية الحقيقية للصحابة من خلال كتاباته العديدة بحجج علمية وتاريخية قوية. دوائر العدل غير المألوفة أعطت إجابة مقنعة ومرضية للاعتراضات المختلفة التي أثيرت ضدها وشرحت الأسباب الحقيقية للاختلافات العلمية والسياسية التي نشأت بين الصحابة. وحضرة معاوية من الصحابة الذين لم يسلم عليهم أي سهم من فتات الاعتراض والطاعة. في كتاب سيرا أمير معاوية قيد المراجعة ، سلط حضرة مولانا صاحب الضوء على الجوانب الحقيقية المستنيرة لسيرته بحجج قوية. في الجزء الأول من المجلد الأول ، تم وصف سيرة معاوية وموقفه وأعماله في زمن النبي وأحاديث خصومه ببحث كامل. في الجزء الثاني ، يتم تسليط الضوء على الخدمات والأفعال الأخرى لحضرة معاوية في عهد الخلفاء الثلاثة. في الجزء الثالث ، تمت مناقشة الأحداث التي أعقبت استشهاد حضرة عثمان. في الجزء الرابع والأخير يصف المؤلف الكبير منجزات خلافة معاوية ، وفتوحاته ، والهياكل الإدارية التي أقامها ، وخدمات الرفاه والتنمية ، ومساعيه العلمية ، وأخلاقه النبيلة ، وعلاقاته الودية مع أهل البيت. بيت ، مذكور. في النهاية ، يتم عرض تجليات حبه للنبي الكريم وآراء الأمة العظيمة عنه بتفصيل كبير واستفسار. يجب أن يكون هذا الكتاب في بيت كل مؤمن من أجل تجنب اعتراضات ودعاية الرافضة والخوارج التي لا أساس لها على كاتب الوحي حضرة أمير معاوية. .
المزيد..

تعليقات القرّاء:

نبذه عن الكتاب :

 حضرت مولانا صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اس بات کی خصوصی توفیق عطا فرمائی ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد تالیفات کے ذریعے سے حضرات صحابہ کرام کے حقیقی سیرت و کردار کو مستحکم علمی اور تاریخی دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ جن انصاف نا آشنا حلقوں نے ان حضرات پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کیے ہیں ان کا شافی اور اطمینان بخش جواب دیا ہے اور حضرات صحابہ کرام کے درمیان جو علمی اور سیاسی اختلافات پیش آئے، ان کے حقیقی اسباب کی دلنشیں وضاحت فرمائی۔ حضرت معاویہ ان صحابہ کرام میں سے ہیں جن کے خلاف اعتراضات و مطاعن کے ترکش سے کوئی تیر بچا کر نہیں رکھا گیا۔ زیر تبصرہ کتاب سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ میں حضرت مولانا صاحب نے ان کی سیرت کے حقیقی روشن پہلوؤں کو مضبوط دلائل کے ساتھ اجاگر کیا ہے۔ پہلی جلد کے پہلے حصے میں حضرت معاویہ کے سوانح، عہد رسالت میں ان کے منصب و مقام اور کارنامے اور ان کے مناقب کی احادیث کو پوری تحقیق کے ساتھ بیان کیا ہے۔ دوسرے حصے میں حضرات خلفائے ثلاثہ کے عہد مبارک میں حضرت معاویہ کی خدمات اور دیگر کارناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرے حصے میں حضرت عثمان کی شہادت کے بعد کے واقعات زیر بحث لائے گئےہیں۔ چوتھے اور آخری حصے میں فاضل مؤلف نے حضرت معاویہ کے عہد خلافت کے کارناموں، فتوحات، ان کے قائم کیے ہوئے انتظامی ڈھانچے، ان کی رفاہی اور ترقیاتی خدمات، ان کی علمی کاوشوں، ان کے مکارم اخلاق اور اہل بیت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر ہے۔ آخر میں رسول اقدسﷺ کے ساتھ ان کے محبت کے مظاہر اور ان کے بارے میں اکابر امت کی آراء نہایت تفصیل اور استقصا کے ساتھ پیش کی ہیں۔ کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روافض و خوارج کے بے بنیاد اعتراضات اور پروپیگنڈے سے بچنے کے لیے اس کتاب کا ہر ایمان والے شخص کے گھر میں ہونا ضروری ہے
ع۔م .

معنى الاسلام
ما هو الاسلام
ما هو الاسلام الصحيح
شرح تعريف الاسلام
معلومات عن الاسلام
بحث عن الدين الاسلامي
تعريف الاسلام للاطفال
موقع الاسلام

مفهوم الدين pdf
معنى الدين
الدين الاسلامي
ما هو الدين الحقيقي في العالم
المعتقدات الدينية الاسلامية
الدين المال
تعريف الدين الحق
بحث عن الدين

سنة النشر : 2012م / 1433هـ .
حجم الكتاب عند التحميل : 61 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
محمد نافع - MHMD NAFA

كتب محمد نافع ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❝ الناشرين : ❞ دار الكتاب لابور ❝ ❱. المزيد..

كتب محمد نافع
الناشر:
دار الكتاب لابور
كتب دار الكتاب لابور ❰ ناشرين لمجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ سیرت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❝ ومن أبرز المؤلفين : ❞ محمد نافع ❝ ❱.المزيد.. كتب دار الكتاب لابور