❞ كتاب یونیورسٹی کینٹین میں ❝  ⏤ محمد العریفی

❞ كتاب یونیورسٹی کینٹین میں ❝ ⏤ محمد العریفی

: یہ کتاب عالم عرب کے ممتاز عالم دین، بہت سی کتب کے مصنف اورعظیم دانشور ڈاکٹرعبدالرحمٰن عریفی حفظہ اللہ کا علمی شاہکار ہے۔ ان کی اچھوتی اور منفرد تحریریں عرب دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ زیر نظر کتاب عربی زبان میں صرخة في مطعم الجامعة کے نام سے لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو کر لوگوں کے ہاتھوں داد تحسین حاصل کر چکی ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کا موضوع اسلام کی عزت مآب بیٹیوں کے چہرے کے پردہ کی افادیت اور ان کے گوہر عصمت کی حفاظت ہے۔ کتاب قرآنی آیات، شرعی دلائل، عبرت انگیز اور نصیحت آموز واقعات سے مزیّن ہے۔ عصر حاضر کی نوجوان نسل کے لیے یہ ایک شاندار تحفہ ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے مسلم بیٹیاں اور بیٹے صراط مستقیم پر گامزن ہونے میں سہولت محسوس کریں گے۔ اسی راہ پر چلنے میں ہی امت کی عظمت گم گشتہ کی بازیابی ہو سکتی ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ حافظ قمر حسن نے کیا ہے جو بہت رواں اور سلیس ہے۔ پروف خوانی اور تخریج کے فرائض حافظ ندیم اور مولانا عبد الرحمن نے انجام دئے ہیں ع۔م
محمد العریفی - ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ بندگان رحمان نه بندگان رمضان ❝ ❞ بر بلندای کوه ها ❝ ❞ نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات ❝ ❞ او یک ملکه است ❝ ❞ خدا حافظ وقهرمان ❝ ❞ عاشقی در اتاق عمل ❝ ❞ اعترافات یک عاشق ❝ ❞ داستان های توبه ❝ ❞ سفینہ نجات شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ ❝ الناشرين : ❞ دار السلام للطباعة والنشر والتوزيع والترجمة ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
یونیورسٹی کینٹین میں

: یہ کتاب عالم عرب کے ممتاز عالم دین، بہت سی کتب کے مصنف اورعظیم دانشور ڈاکٹرعبدالرحمٰن عریفی حفظہ اللہ کا علمی شاہکار ہے۔ ان کی اچھوتی اور منفرد تحریریں عرب دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ زیر نظر کتاب عربی زبان میں صرخة في مطعم الجامعة کے نام سے لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو کر لوگوں کے ہاتھوں داد تحسین حاصل کر چکی ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کا موضوع اسلام کی عزت مآب بیٹیوں کے چہرے کے پردہ کی افادیت اور ان کے گوہر عصمت کی حفاظت ہے۔ کتاب قرآنی آیات، شرعی دلائل، عبرت انگیز اور نصیحت آموز واقعات سے مزیّن ہے۔ عصر حاضر کی نوجوان نسل کے لیے یہ ایک شاندار تحفہ ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے مسلم بیٹیاں اور بیٹے صراط مستقیم پر گامزن ہونے میں سہولت محسوس کریں گے۔ اسی راہ پر چلنے میں ہی امت کی عظمت گم گشتہ کی بازیابی ہو سکتی ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ حافظ قمر حسن نے کیا ہے جو بہت رواں اور سلیس ہے۔ پروف خوانی اور تخریج کے فرائض حافظ ندیم اور مولانا عبد الرحمن نے انجام دئے ہیں ع۔م . المزيد..

تعليقات القرّاء:

 : یہ کتاب عالم عرب کے ممتاز عالم دین، بہت سی کتب کے مصنف اورعظیم دانشور ڈاکٹرعبدالرحمٰن عریفی حفظہ اللہ کا علمی شاہکار ہے۔ ان کی اچھوتی اور منفرد تحریریں عرب دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ زیر نظر کتاب عربی زبان میں صرخة في مطعم الجامعة کے نام سے لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو کر لوگوں کے ہاتھوں داد تحسین حاصل کر چکی ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کا موضوع اسلام کی عزت مآب بیٹیوں کے چہرے کے پردہ کی افادیت اور ان کے گوہر عصمت کی حفاظت ہے۔ کتاب قرآنی آیات، شرعی دلائل، عبرت انگیز اور نصیحت آموز واقعات سے مزیّن ہے۔ عصر حاضر کی نوجوان نسل کے لیے یہ ایک شاندار تحفہ ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے مسلم بیٹیاں اور بیٹے صراط مستقیم پر گامزن ہونے میں سہولت محسوس کریں گے۔ اسی راہ پر چلنے میں ہی امت کی عظمت گم گشتہ کی بازیابی ہو سکتی ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ حافظ قمر حسن نے کیا ہے جو بہت رواں اور سلیس ہے۔ پروف خوانی اور تخریج کے فرائض حافظ ندیم اور مولانا عبد الرحمن نے انجام دئے ہیں ع۔م



حجم الكتاب عند التحميل : 21.1 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة یونیورسٹی کینٹین میں

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل یونیورسٹی کینٹین میں
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
محمد العریفی - Muhammad Al Arefi

كتب محمد العریفی ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ بندگان رحمان نه بندگان رمضان ❝ ❞ بر بلندای کوه ها ❝ ❞ نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات ❝ ❞ او یک ملکه است ❝ ❞ خدا حافظ وقهرمان ❝ ❞ عاشقی در اتاق عمل ❝ ❞ اعترافات یک عاشق ❝ ❞ داستان های توبه ❝ ❞ سفینہ نجات شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ ❝ الناشرين : ❞ دار السلام للطباعة والنشر والتوزيع والترجمة ❝ ❱. المزيد..

كتب محمد العریفی